ہمارے بارے میں

سپورٹس اینکر: ًسردار احمد فراز

ہماری ویب سائٹ پر آپ کو کرکٹ سے متعلق ہرخبرسب سے پہلے ملےگی۔ اگر آپ کوکرکٹ بے حد پسند ہے تو ہماری ویب سائٹ کے اوپر آپ کو کرکٹ سے متعلق ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کو ملےگی. ہم روزانہ کی بنیاد پر کرکٹ سے متعلق ہر خبر کو شائع کرتے ہیں. جس میں آئی سی سی رینکنگ، سیریز کے شیڈول، لائیو کرکٹ اپڈیٹس ، لائیو کرکٹ سکور، کرکٹ کی ہائی لائٹس، وغیرہ شامل ہیں ۔ اگرآپ کرکٹ کی ہر خبر سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ کو سبسکرائب کرلیں تاکہ آنے والی ہر خبر آپ تک سب سے پہلے پہنچ سکے۔

کرکٹ کی دینا میں مزید خدمات سرانجام دینے اور کرکٹ کے میدانوں سے سچی اورمعیاری خبریں نشرکرنے کیلئے گرو کوپنز  ڈاٹ کام ویب سائٹ کا آغاز کیا ہے. امید ہے ہماری یہ کاوش بھی آپ کو بہت پسندآئے گی.