0

خلیمہ سلطان کی نازیبہ تصاویر نے پاکستانیوں کےدل توڑ دیے

آخر کار خلیمہ سلطان نے پاکستانیوں کی سن لی خلیمہ سلطان کا کہنا ہے مجھے چھوٹے کپڑے نہیں پہنے چاہیے تھے کیوں کہ یہ پاکستانیوں کو اچھا نہیں لگتا کہ میں چھوٹے کپڑوں پہنوں کیوں کہ پاکستان کے بھائیوں کو بہت دکھ ہوا کہ میں نے اتنے چھوٹے کپڑے پہنے ہوئے ہیں چھوٹے

کپڑوں سے انسان خوبصورت نہیں لگتا میں آج کے بعد پورے کپڑے پہنوں گئی کیونکہ کے مجھے جتنے بھی چاہتے والے ہیں انھیں دکھ ہوتا ہے جب وہ مجھے اتنے چھوٹے

کپڑوں میں دیکھتے ہیں۔میں نے ارتغل غازی ڈرامے میں رول کیا اس میں میں نے ایک مسلم عورت کا رول کیا ہے اور پورے لباس میں بہت خوبصورت لگی ہوں اور پاکستانی لوگوں نے مجھے بہت عزت دیمیں پاکستان آؤں گا اور تمام پاکستان والے لوگ جو مجھے چاہتے ہیں میں ان سے ملاقات کروں گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں