0

گھر بھیٹے روزانہ 500 سے 1000 کمائیں

اسلام علیکم دوستو امید کرتے ہیں کہ آپ سب ٹھیک ہوں گئےدوستو آج ہم آپ کو ایک ایسی ایپلی کیشن کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جس سے آپ گھر بیٹھے بٹھائے ماہانہ چار سو سے پانچ سو ڈالر کما سکتے ہیں دوستو اگر آپ محنت اور دل لگا کے کام کریں گے تو آپ روزانہ کے

بھی سو سے ڈیڑھ سو ڈالر بلکل آسانی سے کما سکتے ہیں۔ اس ایپلیکیشن کے بارے میں آپ نے سنا ہوگا اس اپلیکشن کا نام Fiver ہے جس میں دنیا کے تمام لوگ موجود ہوتے ہیں اور لوگوں کو جو چیزیں ضرورت ہوتی ہیں وہ اس ویب سائٹ پر سرچ کرتے ہیں اور اپنے

لئے کسٹمر ڈھونڈتے ہیں اور کسٹمر انہیں ڈالرز کے حساب سے پیمنٹ دیتا ہے ایک اور بات آپ کو بتاتے چلیں سب سے کم آرڈر 5 ڈالر کا ہوتا ہے آپ اسے بڑا کے تیس ڈالر تک بھی کر سکتے ہیں یہ انتہائی آسان کام ہے اور اس میں آپ کو کوئی اتنی محنت نہیں کرنی پڑتی ہے

ہم اپنے تمام دوستوں کو بتاتے چلیں کہ اس ایپلیکیشن پر آپ یونیک آرٹیکل لکھ کے بھی پیسے کما سکتے ہیں جس پہ آپ ایک آرٹیکل لکھ کے تقریبا 20 سے 25 ڈالر روزانہ کما سکتے ہیں اگر آپ کی ایپلیکیشن کو سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ یوٹیوب پہ جا کے اس کے بارے میں

سرچ کرے اور اسے تفصیل سے پڑھیں اور پھر آپ بالکل آسانی کے ساتھ اس پر کام کر کے آسانی سے پیسے کما سکتے ہیں اگر آپ بے روزگار ہیں تو یہ آپ کے لئے

ایک بہتر زریعہ لیکن شرط یہ ہے کہ آپ کو اس سے دل لگا کر اور محنت سے کام کرنا پڑے گا بے اس میں کوئی بے ایمانی سے کام کریں گے تو وہ آپ کا اکاؤنٹ بند کر دیا جائے گا نیچے کمنٹس میں بتائیے ہم آپ کو اس کے بارے میں مزید آگاہی دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں