0

آبھی کلک کریں اور امدا نصاف آیپ سے 12 ہزار حاصل کریں

اسلام علیکم دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں پوری دنیا میں کرونا کی وبا پھیلی ہوئی ہے اور یہ وبا اس وقت پورے پاکستان میں پھیلی ہوئی ہے حکومت پاکستان نے پورے پاکستان کے جو غریب لوگ تھے جو غریب طبقہ تھا اس کے ایلک پیکج بنایا تھا اس پیکج کا نام امداد انصاف ایپ ہے

یا پھر آپ اس احساس پروگرام کہ سکتے ہیں پاکستان دوسروں ملکوں کی طرح تو نہیں جیسے تمام بڑے ممالک نے اپنے ملک کی عوام کو بہت بڑا ریلیف دیا پاکستانی حکومت نے بھی انصاف پروگرام کے تحت بہت سے لوگوں کو پیسے دیے جن میں بہت سے غریب لوگوں کے گھر کا چولا جلا ہے

یہ وہ لوگ تھے جو صبح کماتے اور شام کو کھاتے تھے پورے ملک میں لاکڈوان کی وجہ سے ایسے لوگوں کے لیے زندگی گزارنا بہت مشکل ہو گیا تھا بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو امداد ملی لیکن بہت سے ایسے بھی لوگ ہیں جن کو یہ امداد نہیں مل سکی ہے

ہم سب پاکستانیوں کا فرض جو صاحب استطاعت ہیں
ہم تمام لوگوں کا فرض یہ ہے جن زندگی لاکڈاون کے دوران بھی عام روٹین کی زندگی طرع گزر رہی ہے ہم کو اپنے اردگرد نظر گمانی چائیے کہ ہمارے ارد گرد کتنے غریب لوگ ہیں بہت سے لوگوں ایسے ہیں جو کسی سے پیسے مانگ لیتے ہیں لیکن بہت ایسے لوگ ہیں جو بلکل سفید پوش لوگ ہیں جو کسی کے آگئے ہاتھ
ان لیے ضروری ہے کہ ہم ان کے کہے بغیر آن کی مدد کریں۔ پھیلا نہیں سکتے اور نہ ہی کسی کو بتہ سکتے ہیں کہ ان کے حالات کیسے چل رہے ہیں

ایپ استعمال کرنے کا طریقہ
انصاف امداد ایپ کو استعمال کرنے کا طریقہ مندرجہ ذیل ہیں سب سے پہلے آپ کے پاس ایک سمارٹ فون ہونا چاہیے جس کی مدد سے آپ یہ ایپلیکیشن پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں جیسے جس لوگوں کے پاس ٹیچ موبائل نہیں وہ اپنا موبائل سے کوڈ بھیج چیک کر سکتے ہیں کہ وہ پیسوں کے اہل ہیں یا نہیں آپ اپنے ارد گرد جتنے لوگ موجود ہیں ان کی مدد کریں
ہی یہ ایپ آپ استعمال کریں گئے اور اوپن کریں گئے اس کا طریقہ کار آپ کو سمجھ آ جائے گ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں