0

آبھی کلک کریں دوبارہ 12 ہزار حاصل کریں

اسلام علیکم دوستو امید کرتے ہیں آپ سب ٹھیک ہوں گے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کرونا جیسی وبا پورے دنیا میں پھیلی ہوئی ہے اور اس وقت اس نے بہت سے ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے میرے خیال کے مطابق شاید ہی دنیامیں کوئی ایسا ملک ہے جو اس وقت کرونا کی لپٹ

سے بچا ہو ایسا دنیا میں ابھی تک کوئی ملک بھی موجود نہیں ہے کرونا نے ہر ملک میں اپنے وار کئے ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں افراد وفات پا چکے ہیں ہیں ہر ملک نے اپنے عوام کو مالی امداد دی ہے اور اسی طرح اگر ہم پاکستان کی بات کرتے چلیں تو موجودہ حکومت نے بھی پاکستانی عوام کو ریلیف دینے کا اعلان کیا

دوستوں پاکستان حکومت نے اعلان کیا جسے آپ انصاف امداد احساس پروگرام کے نام سے جانتے ہیں اس پروگرام کے لئے قواعد و ضوابط بنائے گئے ہیں کہ تمام بے روزگار لوگوں اور تمام غریب لوگوں کو 12 ہزار روپے دیے جائیں گے لیکن ہم میں سے بہت سارے ایسے دوست ہیں

جن کو یہ 12 ہزار روپے نہیں ملے ہیں اور ان کو بہت پریشانی ہے اور دوستو بہت سارے ایسے لوگ بھی ہیں جو ان پیسوں کے حقدار نہیں تھے پھر بھی انھوں نے میسج کیا اور انہیں 12 ہزار روپے مل گئے میں نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ میں ایک پوسٹ کی تو اس میں بہت

سارے لوگ آئے اور انہوں نے کہا کہ ہمیں تو بالکل پیسے نہیں ملے ہیں کچھ لوگوں کا تو یہ کہنا تھا کہ یہ جو امداد تھی یہ غریب لوگوں تک پہنچی ہی نہیں ہے جو اس کے حقدار نہیں تھے انہیں یہ پیسے مل گئے اس لیے عوام الناس سخت پریشان ہےآپ تمام دوست جانتے ہوں گے

جیسا کہ پورے ملک میں لاک ڈاون کا ماحول چل رہا ہے اور جن کی تو گورنمنٹ کی نوکریاں تھی ان کو تو ماہانہ گھر میں بیٹھے بٹھائے تنخواہ مل جاتی ہے لیکن اصل مسئلہ ان لوگوں کا ہے اس غریب عوام کا ہے ہے جو صبح کماتے تھے اور شام کو کھاتے تھے

اب وہ تمام لوگ بےروزگار ہیں اپنے گھروں میں بیٹھ گئے ہیں کیونکہ باہر لاک ڈاؤن کا ساماں ہے ہے اور پولیس اور موجودہ حکومت کسی کو بھی مزدوری کرنے کی اجازت نہیں دے رہی جس کی وجہ سے تمام افراد تمام مزدور طبقہ گھروں میں ہی رہ گئے ہیں اور وہ اپنے

بیوی بچوں کے لئے کھانے کا بندوبست نہیں کر رہے ہیں اس وجہ سے پریشان ہیں ہے ہماری موجودہ حکومت سے اپیل کی جاتی ہے کہ ایسے تمام لوگوں کو گھر گھر جا کے ریلیف دیا جائے تاکہ اپنے بیوی بچوں کے پیٹ کو پال سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں