0

آپنا چینل بنائیں اور روزانہ کے 10 ہزار کمائیں

السلام علیکم دوستو امید کرتے ہیں آپ سب ٹھیک ہوں گے ہم آپ کو ایک ایسی ایپلی کیشن کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جسے آپ ویب سائٹ بھی کہہ سکتے ہیں جس سے آپ گھر بیٹھے روزانہ دس سے پندرہ ہزار بالکل آسانی کے ساتھ کما سکتے ہیں اس ویب سائٹ سے

آپ کا نام یو ٹیوب ہے جس طرح آپ اپنی ویڈیوز ڈالتے ہیں اور آپ کی جو ویڈیوز ہوں گی ان کے جتنے زیادہ ویوز ہوں گے آپ کو اتنے زیادہ آپ کو پیسے ملیں گے اس کے کچھ قواعد و ضوابط بھی ہیں اگر آپ ان کو فالو نہیں کریں گے تو آپ کے اکاؤنٹ کو بین کر دیا جائے گا اس کے بعد آپ یوٹیوب سے پیسے نہیں کما سکتے

دوستوں اس سے بہت فائدہ ہیں ہمارے پیارے بھائی بہن جو بہ روزگار بیٹھے ہیں یا جن کے پاس بہت سارا فری ٹائم ہوتا ہے وہ اپنے یوٹیوب چینل بنا لیں گھر بیٹھے روزانہ دس پندرہ ہزار آپ آسانی سے کما سکتے ہیں یعنی کسی بھی جاب کی ضرورت نہیں پڑے گی

دوستو آپ کا جتنا کنٹینٹ اچھا ہوگا اتنا آپ کو لوگ زیادہ دیکھیں کنٹینٹ سے مراد کہ آپ جو ویڈیوز بنائیں گے ان ویڈیوز میں آپ کیا ڈالیں گے آپ لوگوں کو کیا دیکھا ئیں گے اس کے علاوہ دوستوں آپ کا جس چیز میں جتنا زیادہ سے زیادہ انٹرسٹ ہے آپ اسی چیز کے نام سے اپنا ایک چینل بنا لیں۔

دوستو یوٹیوب پر کام کرنا اتنا مشکل نہیں ہے اگر آپ کا دل ہے کہ آپ بھی یوٹیوب سے پیسے کمائیں تو سب سے پہلے آپ یوٹیوب پہ جاکے یوٹیوب کو سرچ کر لیں اور پھر دیکھیں یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں آپ کی ہر ایک چیز آپ کو بتا دیں کیا آپ یوٹیوب سے

پیسے کیسے کما سکتے ہیں ایک یوٹیوب چینل بنا لیں محنت اور اس پر دل و جان سے دل لگی سے محنت کریں اللہ تعالی ایک دن آپ ضرور کامیابی دیں گے امید کرتے ہیں یہ پوسٹ آپ کو کو اچھی لگی ہو گی اگر کوئی بھی آپ سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو اپنی رائے کا اظہار نیچے دئے گئے کمنٹ باکس میں کریں شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں