0

پاکستان آرمی نے دو بھارتی جاسوس گرفتار کر لیے

پاک آرمی کے جوانوں نے دو بھارتی جاسوس گرفتار کر لیے۔

دونوں جوان باڈر پاس کر پاکستان میں گھسنے کی کوشس کر ہے تھے لیکن پاکستان سیکیورٹی فورسز نے دونوں جوانوں کو گرفتار کر لیا دونوں ملزموں کا تعلق جموں کشمیر سے تھا دونو ملزموں کو کہنا تھا کہ ہمیں انڈین فورسز نے مجبور کیا کہ ہم باڈر کراس پاکستان جائیں اور جا کہ پاکستان میں جاسوسی کریں
دونوں ملزموں نے اعتراف کر لیا کہ ہمیں انڈیا سے ہی بھیجا گیا تھا تاکہ ہم پاکستان کی جاسوسی جریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں