0

پاکستان کی مشہور شخصیت شیخ رشید کرونا کا شکار

آپ کا ایک تازہ تین خبر سے آگاہ کرتے چلیں پاکستان کی مشہور و معروف شخصیت شیخ رشید کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے شیخ صاحب کا کہنا تھا انھیں ایسا لگا تو نہیں انھیں کرونا ہے لیکن جب ٹیسٹ ہوا تو پتا چلا کہ شیخ رشید کو کرونا ہے جس کی وجہ وہ 14 دن کورنٹائن میں رہیں گہ کرونا کی خطرناک وبا ہر طرف تیزی سے پھیلتی جا رہی ہے اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک ہم سب کو اس وبا سے محفوظ رکھیں اور جلد سے جلد اس وبا کو ختم فرما دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں