0

‘سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کیوں کی بڑی وجہ سامنے آگئی

‘سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کیوں کی بڑی وجہ سامنے آگئی۔انڈین میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے مشہور شخصیت ‘سشانت سنگھ راجپوت کا ڈپریشن کا علاج چل رہا تھا یہاں پہ آپ کو ایک اور بات بتاتے چلیں ان کی عمر صرف 34 سال تھی بالی ووڈ کے اداکاروں کی آنکھ اشک بار۔

کچھ لوگوں کا کہنا تھا وہ کسی لڑکی سے پیار کرتے تھے اور اس لڑکی نے انھیں دھوکا دے دیا جس کی وجہ سے وہ ڈیپریشن کا شکار ہو گئے بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے ان کا علاج چل رہا تھا اور وہ بہت زیادہ ڈیپریشن کا شکار تھے

جب لوگوں کی اطلاع کے مطابق پولیس جب وہاں پہنچی تو نے اپنی گردن میں ڈالا تھا پولیس نے ان کو وہاں سے اتارا ابتدائی رپورٹ کے مطابق ابھی واضح بات سامنے نہیں آئی ہے کہ انھوں نے ایسا کیوں کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں